سورة يس - آیت 75

لَا يَسْتَطِيعُونَ نَصْرَهُمْ وَهُمْ لَهُمْ جُندٌ مُّحْضَرُونَ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی

وہ معبود ان باطل ان کی مدد نہیں کرسکتے ہیں، بلکہ وہ مشرکین خود ہی ان کے لئے بطور لشکر حاضر کر دئیے گئے ہیں

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔