سورة يس - آیت 34
وَجَعَلْنَا فِيهَا جَنَّاتٍ مِّن نَّخِيلٍ وَأَعْنَابٍ وَفَجَّرْنَا فِيهَا مِنَ الْعُيُونِ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی
اور ہم نے زمین میں کھجوروں اور انگوروں کے باغات پیدا کئے، اور اس میں چشمے جاری کئے
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات: أَعْنَابٍ۔ عنب کی جمع ہے ۔ بمعنی انگور۔ الْعُيُونِ۔ جمع ہے عین کی ۔ بمعنی چشمے ۔