سورة يس - آیت 25

إِنِّي آمَنتُ بِرَبِّكُمْ فَاسْمَعُونِ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی

پس سن لو کہ میں تمہارے رب پر ایمان لے آیا ہوں

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔