سورة فاطر - آیت 5
يَا أَيُّهَا النَّاسُ إِنَّ وَعْدَ اللَّهِ حَقٌّ ۖ فَلَا تَغُرَّنَّكُمُ الْحَيَاةُ الدُّنْيَا ۖ وَلَا يَغُرَّنَّكُم بِاللَّهِ الْغَرُورُ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی
اے لوگو ! اللہ کا وعدہ بر حق (٤) ہے، پس دنیا کی زندگی تمہیں دھوکے میں نہ ڈال دے، اور شیطان تمہیں اللہ کی طرف سے دھوکے میں نہ ڈال دے
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات : الْغَرُورُ۔ دھوکہ دینے والا شیطان۔