سورة الأحزاب - آیت 18

قَدْ يَعْلَمُ اللَّهُ الْمُعَوِّقِينَ مِنكُمْ وَالْقَائِلِينَ لِإِخْوَانِهِمْ هَلُمَّ إِلَيْنَا ۖ وَلَا يَأْتُونَ الْبَأْسَ إِلَّا قَلِيلًا

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی

اللہ تمہارے درمیان ان لوگوں سے خوب واقف (١٥) ہے جو لوگوں کو شرکت جہاد سے روکتے ہیں اور جو اپنے بھائیوں سے کہتے ہیں کہ تم لوگ ہمارے پاس آجاؤ اور جنگ میں برائے نام حصہ لیتے ہیں

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

حل لغات: الْمُعَوِّقِينَ۔ روکنے والے ۔ تعویق سے ہے