سورة آل عمران - آیت 60
الْحَقُّ مِن رَّبِّكَ فَلَا تَكُن مِّنَ الْمُمْتَرِينَ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی
یہ آپ کے رب کی طرف سے حق بات ہے، اس لئے آپ شک کرنے والوں میں سے نہ ہوجائیے
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔