سورة لقمان - آیت 5

أُولَٰئِكَ عَلَىٰ هُدًى مِّن رَّبِّهِمْ ۖ وَأُولَٰئِكَ هُمُ الْمُفْلِحُونَ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی

یہی لوگ اپنے رب کی طرف سے ہدایت یافتہ ہیں اور یہی لوگ کامیاب ہونے والے ہیں

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

حل لغات: هُدًى۔ یعنی مراتب علیا تک راہ نمائی ۔ مطلقاً راہ نمائی مقصود نہیں ۔