سورة الروم - آیت 18

وَلَهُ الْحَمْدُ فِي السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ وَعَشِيًّا وَحِينَ تُظْهِرُونَ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی

اور آسمانوں اور زمین میں ہر تعریف صرف اسی کے لئے ہے اور اس کی پاکی بیان کروسہ پہر کو اور جب تم دوپہر کرو

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔