سورة الروم - آیت 4
فِي بِضْعِ سِنِينَ ۗ لِلَّهِ الْأَمْرُ مِن قَبْلُ وَمِن بَعْدُ ۚ وَيَوْمَئِذٍ يَفْرَحُ الْمُؤْمِنُونَ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب
چند ہی سالوں میں پہلے بھی ہر چیز کا اختیار صرف اللہ کو حاصل تھا اور بعد میں بھی صرف اسی کو حاصل رہے گا اور اس دن مومنین خوش ہوجائیں گے
تفسیر سراج البیان - مولانا حنیف ندوی
حل لغات :۔ بضع ۔ تین سے نو تک ہر عدد کو بضع کہتے ہیں ،