سورة العنكبوت - آیت 42
إِنَّ اللَّهَ يَعْلَمُ مَا يَدْعُونَ مِن دُونِهِ مِن شَيْءٍ ۚ وَهُوَ الْعَزِيزُ الْحَكِيمُ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب
بے شک اللہ ہر چیز کو جانتا ہے جسے وہ لوگ اللہ کے سوا پکارتے ہیں اور وہ بڑا زبردست بڑی حکمتوں والا ہے
تفسیر سراج البیان - مولانا حنیف ندوی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔