سورة العنكبوت - آیت 37
فَكَذَّبُوهُ فَأَخَذَتْهُمُ الرَّجْفَةُ فَأَصْبَحُوا فِي دَارِهِمْ جَاثِمِينَ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی
لیکن ان لوگوں نے انہیں جھٹلایا تو سخت زلزلے نے انہیں اپنی گرفت میں لے لیا اور اپنے گھروں میں اوندھے منہ گرے ہوئے ہلاک ہوگئے
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات: الرَّجْفَةُ: زلزلہ ۔ کپکپی