سورة العنكبوت - آیت 18

وَإِن تُكَذِّبُوا فَقَدْ كَذَّبَ أُمَمٌ مِّن قَبْلِكُمْ ۖ وَمَا عَلَى الرَّسُولِ إِلَّا الْبَلَاغُ الْمُبِينُ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی

اور اگر تم مجھے جھٹلاؤ گے تو تم سے پہلے بھی بہت سی امتوں نے اپنے انبیاء کو جھٹلایا تھا اور رسول کی ذمہ داری تو صاف صاف پیغام پہنچا دیناہے

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

حل لغات : أُمَمٌ۔ امۃ کی جمع ہے ۔ بمعنی قومیں ۔