سورة العنكبوت - آیت 9

وَالَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ لَنُدْخِلَنَّهُمْ فِي الصَّالِحِينَ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی

اور جو لوگ ایمان (٦) لائیں گے اور عمل صالح کریں گے ہم روز قیامت انہیں نیک لوگوں کی جماعت میں داخل کردیں گے

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔