سورة العنكبوت - آیت 5

مَن كَانَ يَرْجُو لِقَاءَ اللَّهِ فَإِنَّ أَجَلَ اللَّهِ لَآتٍ ۚ وَهُوَ السَّمِيعُ الْعَلِيمُ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب

جوشخص اللہ سے ملنے کی توقع (٤) رکھتا ہے وہ جان لے کہ اللہ کا مقرر کردہ وقت یقینا آنے والا ہے اور وہ بڑا سننے والا ہے اور ہر بات جاننے والا ہے

تفسیر سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔