سورة القصص - آیت 86

وَمَا كُنتَ تَرْجُو أَن يُلْقَىٰ إِلَيْكَ الْكِتَابُ إِلَّا رَحْمَةً مِّن رَّبِّكَ ۖ فَلَا تَكُونَنَّ ظَهِيرًا لِّلْكَافِرِينَ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی

اور آپ توقع (٤٧) نہیں کرتے تھے کہ آپ پر قرآن اتارا جائے گا یہ تو آپ کے رب کی رحمت تھی، اس لئے آپ کافروں کا مددگار نہ بنئے

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

حل لغات : ظَهِيرًا۔ پشت پناہ ۔ موید