سورة القصص - آیت 58
وَكَمْ أَهْلَكْنَا مِن قَرْيَةٍ بَطِرَتْ مَعِيشَتَهَا ۖ فَتِلْكَ مَسَاكِنُهُمْ لَمْ تُسْكَن مِّن بَعْدِهِمْ إِلَّا قَلِيلًا ۖ وَكُنَّا نَحْنُ الْوَارِثِينَ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب
اور ہم نے بہت سی بستیوں کو ہلاک کیا (٢٩) جن کے رہنے والے اپنی معیشت پر اترا گئے تھے، پس ان کے بعد ان کے مکانات بہت ہی کم آباد ہوئے ہیں، اور ہم ان کے ہی وارث رہ گئے
تفسیر سراج البیان - مولانا حنیف ندوی
حل لغات :۔ بطرت ۔ تکبر اختیار کریں ۔ بطر سے ہے یعنی کبر و غرور *