سورة القصص - آیت 51
وَلَقَدْ وَصَّلْنَا لَهُمُ الْقَوْلَ لَعَلَّهُمْ يَتَذَكَّرُونَ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی
اور ہم ان کے لئے مسلسل قرآن نازل کرتے رہے تاکہ وہ نصیحت حاصل کریں
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات : وَصَّلْنَا لَهُمُ الْقَوْلَ: قرآن کو ہم نے مسلسل ترتیب کے ساتھ نازل کیا ۔ یعنی ہم ان لوگوں کے پاس پیہم (ہدایت) کی باتیں بھیجتے رہے۔