سورة القصص - آیت 11
وَقَالَتْ لِأُخْتِهِ قُصِّيهِ ۖ فَبَصُرَتْ بِهِ عَن جُنُبٍ وَهُمْ لَا يَشْعُرُونَ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب
موسی کی ماں نے ان کی بہن سے کہا (٧) کہ اس کے پیچھے پیچھے جاؤ تو وہ انہیں دور سے دیکھتی رہی اور لوگوں کو پتہ نہ چلا
تفسیر سراج البیان - مولانا حنیف ندوی
حل لغات :۔ عن جنب ۔ بُعد اور دوری سے *