سورة النمل - آیت 91
إِنَّمَا أُمِرْتُ أَنْ أَعْبُدَ رَبَّ هَٰذِهِ الْبَلْدَةِ الَّذِي حَرَّمَهَا وَلَهُ كُلُّ شَيْءٍ ۖ وَأُمِرْتُ أَنْ أَكُونَ مِنَ الْمُسْلِمِينَ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی
مجھے تو صرف یہ حکم (٣٦) دیا گیا ہے کہ اس شہر مکہ کے رب کی عبادت کروں جس نے اسے حرام بنادیا ہے اور ہر چیز کا مالک وہی ہے اور مجھے یہ بھی حکم دیا گیا ہے کہ مسلمان بن کررہوں
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات : حَرَّمَهَا۔ تحریم سے ہے بمعنی حرمت وعزت بخشنا ۔