سورة النمل - آیت 21
لَأُعَذِّبَنَّهُ عَذَابًا شَدِيدًا أَوْ لَأَذْبَحَنَّهُ أَوْ لَيَأْتِيَنِّي بِسُلْطَانٍ مُّبِينٍ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی
میں یقینا اسے بہت سخت سزا دوںگا، یا اسے ذبح کردوں گا یا یہ کہ وہ اپنی غیر حاضری کا کوئی واضح عذر پیش کرے۔
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔