سورة النمل - آیت 19

فَتَبَسَّمَ ضَاحِكًا مِّن قَوْلِهَا وَقَالَ رَبِّ أَوْزِعْنِي أَنْ أَشْكُرَ نِعْمَتَكَ الَّتِي أَنْعَمْتَ عَلَيَّ وَعَلَىٰ وَالِدَيَّ وَأَنْ أَعْمَلَ صَالِحًا تَرْضَاهُ وَأَدْخِلْنِي بِرَحْمَتِكَ فِي عِبَادِكَ الصَّالِحِينَ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی

سلیمان اس کی بات پر مسکرا کر کہنے لگے میرے رب ! مجھے توفیق دے کہ تیری ان نعمتوں کا شکر ادا کرو ں جو تو نے مجھے اور میرے باپ ماں کو دی ہیں، اور ایسا نیک کام کروں جسے تو پسند کرتا ہے اور مجھے اپنی رحمت سے اپنے بندوں میں شامل کردے۔

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

حل لغات : أَوْزِعْنِي ۔مجھے توفیق دے۔