سورة النمل - آیت 11
إِلَّا مَن ظَلَمَ ثُمَّ بَدَّلَ حُسْنًا بَعْدَ سُوءٍ فَإِنِّي غَفُورٌ رَّحِيمٌ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب
الا یہ کہ کسی نے ظلم (٥) کیا پھر برائی کے بعد (تائب ہوکر) اچھا کام کیا، تو میں بیشک بڑا معاف کرنے والا، نہایت مہربان ہے۔
تفسیر سراج البیان - مولانا حنیف ندوی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔