سورة الشعراء - آیت 220

إِنَّهُ هُوَ السَّمِيعُ الْعَلِيمُ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی

بیشک وہ بڑا سننے والا ہر بات کو جاننے والا ہے۔

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔