سورة الشعراء - آیت 197
أَوَلَمْ يَكُن لَّهُمْ آيَةً أَن يَعْلَمَهُ عُلَمَاءُ بَنِي إِسْرَائِيلَ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی
کیا مشرکین مکہ کے لئے یہ نشانی کافی نہیں ہے کہ اس (قرآن) کو بنی اسرائیل کے علما بھی جانتے ہیں۔
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔