سورة الشعراء - آیت 149

وَتَنْحِتُونَ مِنَ الْجِبَالِ بُيُوتًا فَارِهِينَ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب

اور تم پہاڑوں کو کاٹ کر فخر و مباہات کے لیے گھر بناتے ہو۔

تفسیر سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

فارھین ۔ فریہ کی جمع ہے ۔ جس کے معنے نہایت شاد ذہنی مرد کے ہیں ۔ وبمعنے صداقت اور جمال *۔ الفارحۃ ۔ خوبصورت اور جوان لونڈی کو کہتے ہیں *