سورة الشعراء - آیت 148
وَزُرُوعٍ وَنَخْلٍ طَلْعُهَا هَضِيمٌ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی
اور کھیتوں اور کھجوروں میں جن کے خوشے رس بھرے پھلوں سے لدے ہوئے ہوں؟
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات : طَلْعُهَا هَضِيمٌ ۔ یعنی پھل کے بوجھ کی وجہ سے خوشے ٹوٹنے کو ہیں ۔ یا جن کے خوشے لطیف ونازک ہوتے ہیں ۔