سورة الشعراء - آیت 71
قَالُوا نَعْبُدُ أَصْنَامًا فَنَظَلُّ لَهَا عَاكِفِينَ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب
انہوں نے کہا کہ ہم بتوں کی عبادت کرتے ہیں اور نہی کی مجاوری کرتے ہیں۔
تفسیر سراج البیان - مولانا حنیف ندوی
حل لغات :۔ اصناما ۔ صنم کی جمع ہے بمعنی بت عکفین ۔ غکیف سے ہے بعض کسی بات پر جم جانا ۔