سورة الشعراء - آیت 64
وَأَزْلَفْنَا ثَمَّ الْآخَرِينَ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب
اور ہم دوسروں کو بھی اس کے قریب لے آئے۔
تفسیر سراج البیان - مولانا حنیف ندوی
اذلفنا ۔ قریب کرنا *۔