سورة الشعراء - آیت 55
وَإِنَّهُمْ لَنَا لَغَائِظُونَ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب
اور انہوں نے ہمارے غیظ وغضب کو بھڑکا دیا ہے۔
تفسیر سراج البیان - مولانا حنیف ندوی
لغائظون ۔ غیظ وغضب *۔