سورة الفاتحة - آیت 3

الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی

نہایت مہربان بے حد رحم کرنے والا

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

حل لغات : الرَّحْمَنِ : رحم رحمۃسے اسم صفت رحم سے مطلق ہے یعنی مادرانہ شفقت کی انتہائی تنزیہی صورت ، مہرومحبت کا پاکیزہ ترین پیکر ۔