سورة الشعراء - آیت 21

فَفَرَرْتُ مِنكُمْ لَمَّا خِفْتُكُمْ فَوَهَبَ لِي رَبِّي حُكْمًا وَجَعَلَنِي مِنَ الْمُرْسَلِينَ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی

پھر جب تمہارا ڈر ہوا تو تمہارے پاس سے بھاگ نکلا، تو میرے رب نے مجھے علم و حکمت عطا کی اور مجھے اپنے رسولوں میں سے بنا لیا۔

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔