سورة آل عمران - آیت 0
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب
میں شروع کرتا ہوں اللہ کے نام سے جو نہایت مہربان، بے حد رحم کرنے والا ہے
تفسیر سراج البیان - مولانا حنیف ندوی
ال عمران : یہ سورۃ قرآن حکیم کی تیسری سورۃ ہے ، مدینہ میں ٩ ھ میں نازل ہوئی ، اس میں وفد نجران کے عقائد ومعترضات سے بحث کی ہے عام طور پر اس کے مخاطب عیسائی ہیں ۔