سورة الفرقان - آیت 69
يُضَاعَفْ لَهُ الْعَذَابُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ وَيَخْلُدْ فِيهِ مُهَانًا
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی
قیامت کے دن اس کا عذاب دوہرا کردیا جائے گا اور وہی اسی میں ہمیشہ کے لئے زلیل و خوار بن کر رہے گا۔
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔