سورة الفرقان - آیت 62

وَهُوَ الَّذِي جَعَلَ اللَّيْلَ وَالنَّهَارَ خِلْفَةً لِّمَنْ أَرَادَ أَن يَذَّكَّرَ أَوْ أَرَادَ شُكُورًا

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی

اور اسی نے رات اور دن کو یکے بعد دیگرے آنے والا بنایا ہے، اس شخص کے لئے جو نصیحت حاصل کرنا چاہے یا اللہ کا شکر ادا کرنا چاہے۔

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔