سورة الفرقان - آیت 60
وَإِذَا قِيلَ لَهُمُ اسْجُدُوا لِلرَّحْمَٰنِ قَالُوا وَمَا الرَّحْمَٰنُ أَنَسْجُدُ لِمَا تَأْمُرُنَا وَزَادَهُمْ نُفُورًا ۩
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی
اور جب کافروں سے کہا جاتا ہے کہ رحمٰن کے لئے سجدہ (٣٠) کرو، تو وہ کہتے ہیں کہ رحمٰن کون ہے؟ کیا ہم اس کو سجدہ کریں جس کے سجدہ کا تم ہمیں حکم دیتے ہو اور اس بات سے وہ اور زیادہ بدکنے لگتے ہیں۔
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔