سورة الفرقان - آیت 36

فَقُلْنَا اذْهَبَا إِلَى الْقَوْمِ الَّذِينَ كَذَّبُوا بِآيَاتِنَا فَدَمَّرْنَاهُمْ تَدْمِيرًا

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی

پس ہم نے کہا کہ آپ دونوں اس قوم کے پاس جایئے، جنہوں نے ہماری آیتوں کو جھٹلا دیا پھر ہم نے انہیں یکسر ہلاک کردیا۔

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

حل لغات: تَدْمِيرًا۔ دماء سے ہے ۔ جس کے معنی ہلاک کے ہیں ۔