سورة المؤمنون - آیت 107

رَبَّنَا أَخْرِجْنَا مِنْهَا فَإِنْ عُدْنَا فَإِنَّا ظَالِمُونَ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب

اے ہمارے رب ! ہمیں یہاں سے نکال دے (٣٦) اگر ہم دوبارہ گناہ کریں گے تو یقینا ظالم ہوں گے۔

تفسیر سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔