سورة المؤمنون - آیت 103
وَمَنْ خَفَّتْ مَوَازِينُهُ فَأُولَٰئِكَ الَّذِينَ خَسِرُوا أَنفُسَهُمْ فِي جَهَنَّمَ خَالِدُونَ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی
اور جن کی نیکیوں کا پلڑا ہلکا ہوگا وہی لوگ خسارہ اٹھانے والے ہوں گے، اور ہمیشہ کے لئے جہنم میں رہیں گے۔
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔