سورة المؤمنون - آیت 96
ادْفَعْ بِالَّتِي هِيَ أَحْسَنُ السَّيِّئَةَ ۚ نَحْنُ أَعْلَمُ بِمَا يَصِفُونَ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب
اے میرے پیغمبر ! آپ برائی کے بدلے میں وہ کیجیے جو سب سے اچھا ہو (٣٠) کفار آپ کے بارے میں جو کچھ کہا کرتے ہیں ہم اس سے خوب واقف ہیں۔
تفسیر سراج البیان - مولانا حنیف ندوی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔