سورة المؤمنون - آیت 93
قُل رَّبِّ إِمَّا تُرِيَنِّي مَا يُوعَدُونَ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی
اے میرے نبی ! آپ کہئے میرے رب ! جس عذاب کا ان کافروں سے وعدہ (٢٩) کیا جارہا ہے، اگر اسے تو مجھے دکھانا ہی چاہے۔
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔