سورة المؤمنون - آیت 63
بَلْ قُلُوبُهُمْ فِي غَمْرَةٍ مِّنْ هَٰذَا وَلَهُمْ أَعْمَالٌ مِّن دُونِ ذَٰلِكَ هُمْ لَهَا عَامِلُونَ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی
لیکن کافروں کے دل اس حقیقت سے غافل (١٨) ہیں اور اس غفلت کے علاوہ بھی ان کے دوسرے اعمال ہیں جنہیں وہ آئندہ کرنے والے ہیں۔
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات: غَمْرَةٍ: بمعنی سختی ، مراد غفلت اور جہالت سے ہے ۔