سورة الحج - آیت 21
وَلَهُم مَّقَامِعُ مِنْ حَدِيدٍ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی
اور انہیں لوہے کے گرزوں سے سزا دی جائے گی۔
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات: أَسَاوِرَ: اسوار کی جمع ہے ، بمعنی کلائی میں پہننے کا زیور ، کنگن ۔