سورة الأنبياء - آیت 37

خُلِقَ الْإِنسَانُ مِنْ عَجَلٍ ۚ سَأُرِيكُمْ آيَاتِي فَلَا تَسْتَعْجِلُونِ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی

انسان جلد باز (١٦) پیدا کیا گیا ہے میں عنقریب تمہیں اپنی نشانیاں دکھاؤں گا، پس تم لوگ (مجھ سے ان کا) جلد مطالبہ نہ کرو

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

حل لغات : عَجَلٍ: جلدی یا عجلت ، اور اس کے معنی مٹی کے بھی ہیں ۔