سورة طه - آیت 107

لَّا تَرَىٰ فِيهَا عِوَجًا وَلَا أَمْتًا

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی

نہ اس میں آپ کوئی کجی دیکھئے گا اور نہ ہی کوئی ٹیلہ۔

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

حل لغات: أَمْتًا: بلندی ۔