سورة طه - آیت 64
فَأَجْمِعُوا كَيْدَكُمْ ثُمَّ ائْتُوا صَفًّا ۚ وَقَدْ أَفْلَحَ الْيَوْمَ مَنِ اسْتَعْلَىٰ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی
اس لئے تم سب اپنے داؤ پیچ کو جمع کرو پھر ایک صف باندھ کر آگے بڑھو اور آج کے دن جو غالب رہے گا وہ کامیاب رہے گا۔
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔