سورة طه - آیت 18
قَالَ هِيَ عَصَايَ أَتَوَكَّأُ عَلَيْهَا وَأَهُشُّ بِهَا عَلَىٰ غَنَمِي وَلِيَ فِيهَا مَآرِبُ أُخْرَىٰ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی
موسیٰ نے کہا، یہ میری لاٹھی ہے، اس پر میں ٹیک لگاتا ہوں اور اس کے ذریعہ اپنی بکریوں کے لئے درخت سے پتے جھاڑتا ہوں اور اس سے میں دوسرے کام بھی لیتا ہوں۔
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات : مَآرِبُ: جمع ماربہ بمعنی حاجات ، ماخوذ ازادب بمعنی حاجت ۔