سورة مريم - آیت 86

وَنَسُوقُ الْمُجْرِمِينَ إِلَىٰ جَهَنَّمَ وِرْدًا

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی

اور مجرموں کو جہنم کی طرف پیاسا ہانک کرلے جائیں گے۔

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔