سورة مريم - آیت 14

وَبَرًّا بِوَالِدَيْهِ وَلَمْ يَكُن جَبَّارًا عَصِيًّا

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی

اور اپنے ماں باپ کے فرمانبردار تھے، اور (اپنے رب کے حق میں) سرکش و نافرمان نہیں تھے۔

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

حل لغات: عَصِيًّا: نافرمان عصیان سے ہے ۔