سورة مريم - آیت 6
يَرِثُنِي وَيَرِثُ مِنْ آلِ يَعْقُوبَ ۖ وَاجْعَلْهُ رَبِّ رَضِيًّا
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی
جو (دعوتی کاموں میں) میرا اور آل یعقوب کا وارث بنے، اور میرے رب ! اسے تو سب کا محبوب بنا۔
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات: رَضِيًّا: خوش آواز اور پسندیدہ خو ۔