سورة الكهف - آیت 97

فَمَا اسْطَاعُوا أَن يَظْهَرُوهُ وَمَا اسْتَطَاعُوا لَهُ نَقْبًا

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی

پھر یاجوج و ماجوج کے افراد نہ اس پر چڑھ سکے اور نہ اس میں سوراخ بنا سکے۔

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

حل لغات: نَقْبًا: سوراخ ، نقب اسی سے ہے ۔